لاہور میں خطرناک وائرس کی افزائش میں اضافہ ہوگیا

10 Jul, 2024 | 12:18 PM

زاہد چودھری: ڈینگی مچھر کی افزائش میں تیزی سے اضافہ، لاہور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 733 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔

تفصیلات کےمطابق حالیہ بارشوں میں مچھروں کی افزائش میں خوفناک اضافہ ہوا، ڈینگی کی روک تھام کے لئےعملہ انتہائی کم ہونے سےمشکلات کا سامناہے، ڈینگی ورکرز کی کمی سے شہر بھر میں مچھروں کو تلف کرنے کا عمل متاثرڈینگی مچھر کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

مزیدخبریں