میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ، فی پیپر 13 سو روپے فیس مقرر

10 Jul, 2024 | 11:58 AM

جنید ریاض: لاہور بورڈ نے میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کے لئے شیڈول جاری کردیا،24 جولائی تک آن لائن درخواستیں جمع کی جائیں گی۔
 لاہور بورڈ نے میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کے لے شیڈول جاری کردیا،امیدوار 24 جولائی تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے، فی پیپر کی ری چیکنگ فیس 1300 روپے رکھی گئی ہے۔

امیدوار ری چیکنگ کیلئے آن لائن اپلائی کرسکیں گے،لاہور بورڈ نے ری چیکنگ کیلئے شیڈول ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔

مزیدخبریں