مریم نواز آج میٹرک پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات سے ملاقات کریں گی

10 Jul, 2024 | 11:26 AM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سول سیکرٹریٹ پہنچ گئیں ،مریم نوازعوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت اور میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات سے ملاقات کریں گی۔
 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سول سیکرٹریٹ پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے میٹرک پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو پہلی مرتبہ ملاقات کیلئے سول سیکرٹریٹ میں مدعو کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سول سیکرٹریٹ میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ سے ملاقات کریں گی ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس کی صدارت بھی کرینگی۔

مزیدخبریں