(قیصر کھوکھر) محکمہ داخلہ پنجاب نے 1347 علماء پر بین الصوبائی پابندی عائد کردی ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 750 علماء کرام کی زبان بندی کی گئی ہے۔
زبان بندی اور پابندی میں تمام مسلک کے علماء کرام شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب میں 1347 علماء پر بین الصوبائی پابندی عائد
10 Jul, 2024 | 11:13 AM