ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ لے کر چلنے واللوں کی شامت

Lahore Security High Alert, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری:  صوبائی دارالحکومت میں محرم الحرام کی سرگرمیوں کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس  دہشتگردوں کے ساتھ دیگر جرائم میں ملوث افراد کا بھی کڑا محاسبہ کر رہی ہے۔

  48گھنٹےمیں شہر کے مختلف علاقوں سے 16 افراد کو  پی آریو ،اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ  میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ہونے والوں سے 11 پستول، 5 رائفلیں، درجنوں گولیاں  اور میگزینز برآمد کی گئیں۔

ایس پی ڈولفنشاہ میر خالد نے بتایا کہ  ان تمام ملزموں کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران حراست میں لیا گیا اوراسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا۔