ہسپتالوں کا فضلہ ڈسپوز آف کرنے کا ٹھیکہ  81  روپی فی کلو پر طے ہو گیا

10 Jul, 2024 | 02:48 AM

زاہد چوہدری:  سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کافضلہ ٹھکانےلگانےکاپرائیویٹ فرم سےریٹ طے ہو گیا۔
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ نےہاسپٹلز ویسٹ ٹھکانےلگانےکیلئے81روپےفی کلوریٹ طے کیا۔  پرائیویٹ فرم ارارانوویشنزکوویسٹ  اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کا لاہور اور فیصل آباد میں کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں