توقیر اکرم : قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں کتاب کرشماتی تیل کی تقریب رونمائی ہوئی ، چیئرمین چلٹن پیور انڈسٹریز نجم مزاری نے کتاب کی رونمائی کی۔
تقریب میں قاسم علی شاہ، عابد علی بٹ، فرخ شہباز وڑائچ،سینئر صحافی مجیب رحمان شامی نے بھی شرکت کی ۔ چیئرمین چلٹن پیور انڈسٹریز نجم مزاری نے کتاب کی رونمائی کی۔ان کا کہنا تھا ہم سب کو چاہیے کہ دیسی چیزوں کے استعمال کے فوائد سے سب کو آگاہ کریں۔ قاسم علی شاہ کا کہنا تھا اس کتاب میں روغنیات کے فوائد بتائے گئے ہیں۔اس کتاب کو پرنٹ کرنے کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں کتاب "کرشماتی تیل" کی تقریب رونمائی
10 Jul, 2023 | 05:53 PM