سول سیکرٹریٹ چوک میں سرکاری ملازمین نےدھرنا دے دیا

10 Jul, 2023 | 03:14 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42: لاہور کےسول سیکرٹریٹ چوک میں سرکاری ملازمین نےدھرنا دے دیا۔احتجاج کرنے والےحاضر سروس اور ریٹائر ڈ ملازمین تنخواہوں،پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کامطالبہ کر رہے ہیں۔
سول سیکرٹریٹ چوک پپر دھرنا دینےوالےملازمین  لییوانکیشمنٹ کو بھی بحال کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
سرکاری ملازمین نے4بجے سول سیکرٹریٹ کے اندر داخل ہونے کاالٹی میٹم دے رکھا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مطالبات نہ سنے گئے تو 4بجے سول سیکرٹریٹ کے اندر داخل ہو کر دھرنا دیا جائے گا۔

 
 
 

مزیدخبریں