پنجاب میں یکمشت ترقیاتی فنڈکےاجراکاعمل روک دیاگیا

10 Jul, 2023 | 02:53 PM

علی رامے

علی رامے: پنجاب میں یکمشت ترقیاتی فنڈکےاجراکاعمل روک دیاگیا۔
نئےمالی سال میں محکموں سےترقیاتی منصوبوں پرڈیمانڈکےمطابق ہی فنڈجاری ہوگا۔
نئےترقیاتی بجٹ کےتحت فنڈکےاجراپرپی اینڈڈی بورڈنےصوبائی محکموں سےڈیمانڈزطلب کرلیں۔
پنجاب میں4 ماہ کےترقیاتی بجٹ کےدوران صرف جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوگا۔

پی اینڈ ڈی بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ محکمےجاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل شدہ اورتعمیراتی کام پرپہلےرپورٹ بھیجیں گے۔

ترقیاتی منصوبوں پر فنڈ کے استعمال کی شرح کے مطابق بجٹ جاری ہوسکے گا۔

مزیدخبریں