لاہور کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

10 Jul, 2019 | 02:22 PM

Shazia Bashir
Read more!

سعدیہ خان: لاہور کا موسم قدرے بہتر، ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔

لاہور میں آج بھی مطلع ابر آلود ہے، جبکہ شہر میں ہوائیں چلنے سے لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حررات 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ رات کے اوقات میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔  ہواوں اور ہلکے بادلوں کی وجہ سے شہر میں دن کے اوقات میں گرمی اور حبس میں کمی رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ روز تک لاہور کے موسم میں مزید بہتری آئے گی۔

مزیدخبریں