رکن صوبائی اسمبلی کا پاؤں زخمی ،ہسپتال منتقل

10 Jan, 2025 | 06:28 PM

راؤ دلشاد : رکن صوبائی اسمبلی فاطمہ صلاح الدین پپی اسمبلی سے واپسی پر سیڑھیوں سے پھسل گئیں
اسمبلی کی سیڑھیوں سے پھسلنے پر ایم پی اے فاطمہ صلاح الدین پپی کا پاؤں زخمی ہو گیا
ریسکیوٹیم نے زخمی خاتون رکن اسمبلی کو گنگارام ہسپتال منتقل کردیا

مزیدخبریں