نجب الدین اچکزئی : ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔
دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا،دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی، جائے وقوع کو سکیورٹی فورسز نے مکمل قبضے میں لے لیا، سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔
پولیس حکام بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی،
دھماکہ کس نے کیا اور کس قسم کا دھماکہ تھا اس حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔