لاہور؛ 252 ٹریفک  حادثات میں 1 شخص جاں بحق ،259 زخمی 

10 Jan, 2025 | 05:13 PM

اسرار خان :  24 گھنٹوں کے دوران 252 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 259 زخمی ہوئے،90 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 169 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، 

مزیدخبریں