وقاص احمد : غازی آباد میں نوجوان نے محض اس بات پر خودکشی کی کوشش کی کہ اس کو کام پر جانے کا کہا گیا تھا
25سالہ ابوبکر نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی،زخمی نوجوان کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
معمولی سی بات پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش
10 Jan, 2025 | 05:04 PM