ملک اشرف : لاہور بار کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے
ووٹوں کی خریدوفروخت کے الزام پر 200 سے زائد وکلاء کے لائسنس معطل کردیےگئے ، لائسنس معطلی والے وکلاء کو کل الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نااہل قرار دیا گیا ۔ سپیشل کمیٹی نےووٹوں کی خریدوفروخت کے الزام پر وکلاء کے لائسنس معطل کئے۔
ایڈووکیٹ نسیم فاطمہ ، اعجاز ریاض ، رانا انساء شہزادی کا وکالت لائسنس معطل کردیا گیا ۔ ایڈووکیٹ ہمافاطمہ ، فہیم شوکت ہاشمی ، نوید عزیز ، غزالہ روہی ، و دیگر وکلاء کے لائسنس معطل کردیے گئے ۔
لاہور بار کے سالانہ انتخابات کل ؛ 200 وکلاء کے لائسنس معطل
10 Jan, 2025 | 04:55 PM