سٹوڈنٹس کے لیے بڑی خبر آگئی

10 Jan, 2025 | 04:43 PM

قیصر کھوکھر: موسم سرما کی تعطیلات  کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن  کا بیان سامنے آگیا ۔

بستہ تیار کرلیں ،طلباوطالبات کمرکس لیں،موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی۔

 سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالدنذیروٹو نے کہا ہے کہ تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے،موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہورہا۔

مزیدخبریں