ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل سنیچر گینگ کے 3 ملزم گرفتار

موبائل سنیچر گینگ کے 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مغلپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل سنیچر ڈکیت گینگ کے 3ملزم گرفتار کرلیے ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں گینگ کا سرغنہ سہیل عرف سہیلا اور اس کے ساتھی خاور اورمعصوم شامل ہیں، جن سے لاکھوں مالیت کےموبائل فونز،نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

انچارج انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل اورلیپ ٹاپ بھی برآمد کر لیا گیا ۔