قیصر کھوکھر: پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف محکموں کی خالی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں لیبر آفیسر کیلئے 6 اُمیدوار کامیاب،محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی انسپکٹرسرگودھا کیلئے6 اُمیدوار کامیاب ہو گے۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر انکولوجی کیلئے ایک ،سینئر رجسٹرارڈ پیڈیاٹرک کیلئے 2امیدوار کامیاب ہو گے۔