ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا

ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد:ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا۔

  تفصیلات کے مطابق   گورنر پنجاب کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنرپنجاب تھے،ظہیر اقبال چنڑ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج دوبارہ سنبھال لیا، پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔

اسمبلی سیکرٹریریٹ کی جانب سے اجلاس کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا۔