ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری

چوہدری پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: احتساب عدالت لاہور  نےترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی پرفرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا گیا، تحریری حکم کے مطابق عائد الزامات میں وہ قصور وار نہیں ،پرویز الہٰی نے ٹرائل کا سامنا کرنے کا دعویٰ کیا ،عدالت گواہوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتی ہے ،پرویز الہٰی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کی ۔

پرویز الہٰی کی درخواست پر حکام آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائی، احتساب عدالت سماعت 21 جنوری تک ملتوی کرتی ہے۔

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ایک صفحے پر مشتمل حکم جاری کیا۔