ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک، اپیل کورٹ کا ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار

نیویارک، اپیل کورٹ کا ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیو یارک کی اپیل کورٹ نے اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکارکردیا۔

 امریکی سپریم کورٹ نے حکم امتناع نہ دیا توآج نومنتخب امریکی صدرکوسزا سنا دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

 مین ہیٹن کی عدالت کے جج نے صدارتی استثنا کی بنیاد پرکیس کو ختم کرنے سے انکارکردیا تھا، اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں سابق صدرپرفرد جرم عائد ہے۔