ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:شدید دھند کے باعث میٹروبس ٹریک پر حادثہ

لاہور:شدید دھند کے باعث میٹروبس ٹریک پر حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:شدید دھند کے باعث میٹروبس ٹریک پر لوڈر ٹرک حادثہ، دھند کے باعث لوڈر ٹرک رکشہ کو بچاتے میٹرو ٹریک کے فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا۔

اطلاعات کےمطابق حادثے میں ٹرک ڈرائیور شدید زخمی، رکشہ ڈرائیور کو بھی چوٹیں آئی،ٹریفک پولیس نے روڈ کلیئر کروادیا ،لوڈر ٹرک ہٹانے کیلئے میٹرو انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا، میٹرو ٹریک سے لوڈرٹرک کو ہٹانے کا عمل شروع کردیا گیا، لوڈر ٹرک مین ٹریک پر ہونے سے میٹرو بسوں کی آمدو رفت تاحال رُک گئی، دونوں اطراف کی میٹرو بسوں کو روک کر ٹریک پر کھڑا کردیا گیا۔