ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ، تین پولیس اہلکار وں سمیت چار افراد شہید

کوہاٹ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ، تین پولیس اہلکار وں سمیت چار افراد شہید
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر بخاری) کوہاٹ کے علاقے لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر 10 سے زائد دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد کو شہید ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل امجد، ہیڈ کانسٹیبل جنید، کانسٹیبل وقار اور شہری نور محمد شامل ہیں۔

 پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کرنے پر دہشتگرد فرار ہو گئے، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔