برطانوی بادشاہ کا شہزادی کیٹ کو تحفہ

10 Jan, 2023 | 04:14 PM

ویب ڈیسک: برطانوی بادشاہ کا شہزادی کیٹ کو تحفہ ،تصاویر اورپوسٹ  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ ولیم کی اہلیہ   شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پیر (9 جنوری) کو  اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگ چارلس III اور  کوئین کمیلا کنسورٹ کی طرف سےخصوصی مبارک باد وصول کی۔ شہزادی کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر ان کو شاہی خاندان کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر بھی مبارک باد دی گئی اور اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ’’ویلز کی شہزادی کو آج سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو‘‘۔

مزیدخبریں