ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہاب ریاض ریڑھی پر چنے بیچنے لگے؛ ویڈیو وائرل

وہاب ریاض ریڑھی پر چنے بیچنے لگے؛ ویڈیو وائرل
کیپشن: wahab riza video
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد ساجد) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی بہترین باؤلنگ کے آگے دنیا کے بڑے بڑے بیسٹمین گھبراتے نظر آتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نےٹی 20 کیریئر، ون ڈے اور ٹیسٹ تینوں فارمیٹ میں اپنی عمدہ باولنگ کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم کو متعدد اہم میچز میں فتح سے ہمکنار کیا، سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کو چنے بھونتے دیکھا گیا۔

تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم پیسر وہاب ریاض کی تیزرفتار باولنگ کے متعدد بیسٹمین اور شایقین کرکٹ معترف ہیں، دنیا کے بڑے بڑے بلے باز ان کے باولنگ کے آگے گھٹنے ٹیکتے نظر آتے ہیں، اپنی عمدہ باولنگ کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم کو متعدد اہم میچز میں فتح سے ہمکنار کیا، سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کو چنے بھونتے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ویڈیو بنانے والے کو کہہ بس تھوڑی سی ویڈیو بنادے، ایک موٹرسائیکل سوار پاس آکر رکتا ہے تو کرکٹر سوال کررہا ہے کہ کتنے کے؟بعد میں وہاب ریاض نے ریڑھی والے کو مسکراتے کہا کہ بس آجائیں آپ ہی کام ہے، 25 سیکنڈ اس ویڈیو کو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، 4 گھنٹے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو کواب تک 73 ہزار سے زائد صارفین دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔ کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Wahab Riaz #47 (@wahabviki)

M .SAJID .KHAN

Content Writer