سنگدل باپ بیٹی کو دریا میں پھینک کر فرار

10 Jan, 2022 | 12:17 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: خوشاب میں سنگدل باپ نے اپنی بیٹی کو دریا میں پھینک دیا.

ریسکیو ذرائع کے مطابق سات سالہ بچی دعا فاطمہ کو اس کے باپ نے اکوڑہ کے مقام پر دریا جہلم میں پھینکا ہے، ریسکیو ٹیموں نے بچی کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے.بچی کی عمر 7ماہ بتائی گئی ہے۔سنگدل باپ بچی کو دریا میں پھینک کر موقع سے فرار ہو گیا،  وجہ عناد تاحال معلوم نہ ہو سکی۔

مزیدخبریں