ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل

راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی اکبر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کےلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں دریائے راوی کے کنارے نیا شہر بسانے کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں تجاویز کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے سمیر احمد سید نے مجوزہ منصوبے کے اہم خدوخال کے حوالے سے بریفنگ دی،اس موقع پر  وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آبادی میں اضافے کے ساتھ نئے شہر بسانا ضروری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے دوسرے شہر کے قریب بھی نیا شہر آباد کرنے کے حوالے سے سفارشات مرتب کی جائیں۔

Sughra Afzal

Content Writer