(دعا مرزا):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اکسیس پرووائڈر ایسوسی ایشن کیجانب سے ٹیلی کوم ، لیسکو، ٹی ایم او، ضلعی انتظامیہ کا اجلاس۔ اجلاس میں وزیر اعلٰی بیوٹیفیکیشن پلان پر تبادلہ خیال کیا گی۔
وتین ہیڈ آفس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اکسیسس پرووائڈر ایسوسی ایشن کی جانب سے اجلاس منقعد ہوا جس کی صدارت صدر پٹاپا ڈاکٹر شاہد علوی نے کی ۔ اجلاس میں وزیر اعلٰی بیوٹیفیکیشن پلان کے تحت شہر میں بے ہنگم لٹکتی تاروں کو زیر زمین کرنے کے منصوبے پر مذاکرات کئے گئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد علوی کا کہنا تھا کہ جلد ہی کیبل کلین اپ پروجیکٹ پورے پنجاب میں کامیاب نظر آئے گا ۔
مزید دیکھئے: