پرائیویٹ سکول مالکان کے عہددران کی چیرمین واسا چوہدری شہباز سے ملاقات

10 Jan, 2018 | 05:57 PM

(جنید ریاض) پرائیویٹ سکول مالکان کے عہددران کی چیرمین واسا چوہدری شہباز سے ملاقات، سکولوں کو پانی کے بلقں میں اضسفہ کیے جانے پر بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گلبرگ واسا ہیڈ آفس میں پرائیویٹ سکول مالکان کے عہددران کی چیرمین واسا چوہدری شہباز سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پانی کے بلوں کے اضافے پر مذکرات کیے گئے۔چیرمین واسا چوہدری شہباز کا کہنا تھا کہ سکولوں سے پہلے ہی پانی کے کم بل لیے جارہےہیں ۔

دوسری جانب پرائیوٹ سکول مالکان کا کہنا تھا کہ 300بچوں پر 2 ماہ میں 50 ہزار روپے بل آیا جبکہ چوہدری شہباز کا کہنا تھا کہ پرائیوٹ سکول مالکان سے مزکرات کررہے ہیں۔ہم انکے ہر ممکن مسائل حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مزیدخبریں