راؤ دلشاد: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالےبےروزگارافرادکی بحالی کافیصلہ کرلیا
وزیراعلیٰ نے تجاوزات کیخلاف مہم سے متاثرہ چھوٹے کاروبار کی بحالی کا حکم دیدیا،چھوٹے کاربار اور ریڑھی وغیرہ کی بحالی کیلئےاقدامات کا جائزہ لینےکی ہدایت کی ،
وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ٹریفک میں آسانی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے، عام آدمی کو بے روزگار بھی نہیں کریں گے،

Stay tuned with 24 News HD Android App
