ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100 سے زائد عمرہ زائرین خواتین سمیت آف لوڈ

100 سے زائد عمرہ زائرین خواتین سمیت آف لوڈ
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : لاہورایئرپورٹ سے بغیرپولیووائرس عمرہ زائرین کوسعودیہ جانےسےروک دیاگیا۔
100سےزائد عمرہ زائرین جن میں خواتین بھی شامل ہیں کو آف لوڈ کر دیا گیا،سعودی ایئر لائن نے پولیو ویکسی نیشن اور کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرآف لوڈ کیا،سعودی ایئر لائن انتظامیہ کے ساتھ عمرہ زائرین  نے تکرار بھی کی ۔ 
پولیوویکسین سرٹیفکیٹ رکھنے والے مسافروں کو ہی سفر کرنے کی اجازت ہے