بلاول بھٹو کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرمجوشی سے استقبال، بچوں نے گلدستے پیش کئے

10 Feb, 2024 | 11:15 PM

This browser does not support the video element.

روزینہ علی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو ان کے مداحوں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

 بعض مداح اپنے بچوں کے ساتھ بلاول بھٹو کا استقبال کرنے کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ آئے تھے جنہوں نے بلاول بھٹو کو گلدستے پیش کئے۔ مداحوں نے بلاول بھٹو کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ 

قمر زمان کائرہ اور شیری رحمان بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔ 

مزیدخبریں