ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کی 296 نشستوں میں سے 295 کے نتائج موصول ہو گئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) 130 نشستیں جیت کر سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی 10 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے، 127 نشستوں کے ساتھ آزادا میدوار ہیں ،مسلم لیگ (ق) 8، استحکام پاکستان پارٹی ایک، پاکستان مسلم لیگ ضیا ءایک اورتحریک لبیک ایک سیٹ جیت گئی ہے۔
نوٹ،پنجاب کی 371 نشستوں پر مشتمل اسمبلی میں کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے کم سے کم 186 اراکین کی حمایت درکار ہو گی۔