سونا پھر مہنگا ہو گیا،قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

10 Feb, 2023 | 05:33 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا ہوکر 1865 ڈالر فی اونس تک گرگیا تاہم مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگاایک تولہ سونا 3300 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 98 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔دس گرام سونا 2829 روپے اضافے سے 1 لاکھ 69 ہزار 753 روپے پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ چاندی 30 روپے اضافے سے 2160 روپے پر پہنچ گئی۔

مزیدخبریں