ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشنا کیساتھ ملکر باپ کو قتل کرنیوالی ملزمہ بیٹی بری

 آشنا کیساتھ ملکر باپ کو قتل کرنیوالی ملزمہ بیٹی بری
کیپشن: father murdered by his daughter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان الیاس)سیشن عدالت آشنا کے ساتھ مل کر باپ کو نشہ آور گولیاں کھلا کر تشدد کر کر قتل کرنے کا کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنا دیا ۔
 ایڈیشنل سیشن جج سجاد قاسم نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ۔ملزمان کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔عدالت نے ملزمان حسنین علی اور عائشہ کو بری کرنے کا حکم سنایا۔

پراسیکیویشن ملزمہ عائشہ نے آشنا کے ساتھ مل کر والد پرویز اقبال کو قتل کیا ۔عدالت ملزمان کو سزا کا حکم جاری کرے۔عدالت ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنائے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer