سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

10 Feb, 2022 | 05:30 PM

Imran Fayyaz

(شاہزیب شہزاد)شہر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کی سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آلو کی قیمت 22 روپے سے 28 روپے فی کلو مقرر کی  گئی، دیگر سبزیاں ،اول درجے کا پیاز 28 روپے، دوئم درجے کا پیاز 24 روپے اور سوئم درجے کا پیاز 20 روپے فی کلو فروخت ہوگا۔

ٹماٹر 105 سے ایک 125 روپے کے درمیان فروخت کیا جائے گا دیسی لہسن 225، چائنا لہسن 350 روپے فی کلو مقرر کھیرا اور ساگ کی قیمت بھی 47 روپے مقرر کردی گئی جبکہ شملہ مرچ 201، شلجم 34 روپے فی کلو فروخت ہوگا۔

مزیدخبریں