(سٹی42) ایس پی ڈولفن بلال ظفر کا کہنا ہے کہ دوران گشت ملزمان سے 19 پسٹلز،3رائفلز،1 پمپ ایکشن برآمدکی گئیں، 09میگزین اور 131 گولیاں بھی برآمد کی گئیں،
منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائی، شراب اور چرس برآمد، جونوں نے کمیونٹی پولیسنگ کےتحت 1129 سےزائد افرادکی مدد کی، دوران پٹرولنگ21 ہزارسے زائد گاڑیاں، 1 لاکھ 64 ہزار موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کی، لاکھ2 ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ بھی کی گئی، نامکمل کوائف پر8 گاڑیوں،1386 موٹرسائیکلوں کو تھانے میں بند کیا گیا،پرموصولہ تمام1741 کالز پر فوری ریسپانس کیا گیا۔
دوران کارروائی2 کاریں،32 موٹرسائیکلیں،9 موبائلز،62 ہزار نقدی بھی برآمد، ون ویلنگ پر19، آتش بازی پر4 افراد سمیت 138افراد کو گرفتار کیا گیا، دوران پٹرولنگ25 خطرناک اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔