ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی اسلام آبادکی آنکھ کا آپریشن

 آئی جی اسلام آبادکی آنکھ کا آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن ہوگیا 

آنکھ کا بڑا آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کامیاب رہا، علی ناصر رضوی  کی آنکھ کی یہ آٹھویں سرجری ہے ۔آپریشن لاہور کے ہسپتال میں کیا گیا

علی ناصر رضوی کی آنکھ پتھر لگنے کے باعث زخمی ہوئی تھی۔