وقاص احمد : جعلی اےایس آئی ٹاؤن شپ پولیس کےہتھےچڑھ گیا
ٹاؤن شپ پولیس نے اللہ ہوگول چکر پر مشکو ک گاڑی کو روکا،ملزم خودکوپنجاب پولیس کااےایس آئی ظاہرکرکےرعب ڈالتارہا،ریکارڈچیک کرنے پرپتا چلا ملزم نعیم فرخ اے ایس آئی نہیں ہے ۔ ملزم کی تلاشی پر گاڑی سے اسلحہ اور پولیس یونیفارم برآمد ہوا۔
ایس ایچ او ٹاؤن شپ کے مطابق ملزم فرخ اقبال ٹاؤن کارہائشی ہے،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا