ای ٹرانسفرکےدوسرے مرحلےکیلئےدرخواستیں طلب

10 Dec, 2024 | 01:18 PM

عمران یونس:کالجز اساتذہ کےتبادلوں کے لیے اجازت مل گئی, ای ٹرانسفرکےدوسرے مرحلےکیلئےدرخواستیں طلب کر لی گئیں.

تفصیلات کےمطابق 14دسمبرسےاساتذہ تبادلوں کیلئےدرخواستیں جمع کروا سکیں گے،15دسمبرتک کاغذات کی ویری فکیشن کی جائے گی۔
16دسمبر کوتبادلوں کے حوالے سےابتدائی فہرست جاری کی جائے گی،17سے 18دسمبر تک درخواستوں پر اعتراضات سنےجائیں گے،19دسمبرکواساتذہ کے تبادلوں کےآڈر جاری کیے جائیں گے۔

مزیدخبریں