ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایونیو ون، موہلنوال سکیم ،جوبلی ٹاون کا ماڈل بنانے کا فیصلہ

ایونیو ون، موہلنوال سکیم ،جوبلی ٹاون کا ماڈل بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:ایل ڈی اے کا ایونیو ون ، موہلنوال سکیم ، جوبلی ٹاون کا ماڈل بنانے کا فیصلہ،تینوں سکیموں کے گھروں کی صفائی کا نظام ایل ڈبلیو ایم سی کو دینے کی تجویز تیار،فی گھر سے صفائی کی مد میں 350روپے لئے جائیں گے۔

ڈی جی ایل ڈی اے محمد طاہر فاروق کا کہنا تھا کہ سکیموں کی سکیورٹی اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی ،سکیموں کے اندر اضافی گارڈز تعینات کئے جارہے ہیں۔
ایونیو ون میں نیا سی سی ٹی وی کیمرہ کنٹرول روم بنایا جارہا ہے ، مجموعی طور پر ایک ہزار یا 1200فی گھر سے وصولی کی تجویز ہے جسے فائنل کیا جارہا ہے۔