حضرت بی بی پاکدامن کے3 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

10 Dec, 2024 | 10:41 AM

سٹی42:حضرت بی بی پاکدامن کے عرس کی تقریبات کا آغاز،پاکستان بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

حضرت بی بی پاکدامن کے عرس کی 3 روزہ تقریبات شروع ہوگئیں، لاہور اور مضافات سمیت مختلف علاقوں سے زائرین آرہےہیں، عرس کی مناسبت سے اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام محفل کا اہتمام کیا گیا۔عقیدت مندوں میں لنگر بھی تقسیم کیاگیا، عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئےہیں۔

مزیدخبریں