ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پسند کی شادی کرنیوالے لڑکا، لڑکی کا لرزہ خیز قتل، گلے کاٹ دیے گئے

لاہور میں پسند کی شادی کرنیوالے لڑکا، لڑکی کا لرزہ خیز قتل، گلے کاٹ دیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچودھری:کوٹ لکھپت کےعلاقہ میں دوہرےقتل کامعاملہ،پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث مرکزی ملز م تنویرکو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق ملزم کوجدید ٹیکنالوجی سے کاہنہ میں ٹریس کرکےگرفتار کیاگیا، مقتول اظہار اور مقتولہ بھوش آپس میں پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، لڑکی کے گھر والے ناراض تھے اور دونوں بھاگ کر لاہور آگئے۔
مقتولین چندرائے روڈ پر واقع ماموں کے کرایہ کے فلیٹ میں مقیم تھے،ملزم تنویر مقتول کاچچازادبھائی ہےملزم نےقتل سے قبل دونوں کو نشہ آور دوا پلائی تھی۔
ملزمان نے چھری سے مقتولین کے گلے کاٹ کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے،ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔