علی رامے: نگران کابینہ نے نئے پراسکیٹوٹر جنرل پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا۔
ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ پنجاب کے نئے پراسیکیوٹر جنرل ہوں گے۔
نگران کابینہ کے اجلاس میںایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔