پنجاب نگراں حکومت؛آج رات اہم فیصلوں کا انتظار کیجئے

10 Dec, 2023 | 05:18 PM

 سٹی42:  پنجاب کی نگراں کابینہ کا 34واں اجلاس  آج رات وزیر اعلی آفس میں منعقد ہو گا۔

اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

صوبائی وزراء،  مشیران،  چیف سیکرٹری،  انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آج اجلاس کے ایجنڈا سے متعلقہ صوبائی محکوموں کے اعلی حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں