معصوم بچی کے لیے تعلیم حاصل کرنا جرم بن گیا

10 Dec, 2023 | 01:44 PM

This browser does not support the video element.

عبدالخالق مغیری:بچی کے لیے تعلیم حاصل کرنا جرم بن گیا, لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو کے نواحی گاؤں زنگیجا میں شر پسند افراد بچی زینب زنگیجو کی تین ایکڑ دھان کی تیار فصل کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔

 بچی کے والد نے بتایا  کہ گاؤں کے بااثر افراد کی جانب سے بچی کو تعلیم نہ دینے کی دھمکیاں دی گئی جس پر دھان کی فصل کو آگ لگا دی گئی۔  دسویں جماعت کی طالبہ زینب زنگیجو جو گاؤں سے سات کلو میٹر دور موٹر سائیکل پر رتوڈیرو تعلیم حاصل کرنے جاتی تھی۔ 

مزیدخبریں