دوران ٹیسٹ ڈرائیونگ فون سننےپرمقدمہ درج

10 Dec, 2023 | 11:56 AM

عابد چودھری : انچارج خدمت مرکزمکرم نے خاتون، اسکے شوہر اور بھائی پر مقدمہ درج کرایا۔ 
تفصیلات کے مطابق مقدمہ کارسرکار مداخلت اور نوسربازی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ خاتون وجیہ اپنےشوہرمدثراورعظیم کےہمراہ ڈرائیونگ لائسنس بنوانےگئی تھی۔ خاتون دوران ڈرائیونگ ٹیسٹ بھائی اورشوہرکو بذریعہ فون معاونت فراہم کر رہی تھی۔ 
خدمت مرکز عملے نے خاتون کو بھائی اور شوہر سمیت گلبرگ پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

مزیدخبریں