ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ، سول کورٹ اور ضلع کچہری میں شدید بارش سے عدالتی کام ٹھپ

سیشن کورٹ، سول کورٹ اور ضلع کچہری میں شدید بارش سے عدالتی کام ٹھپ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق : سیشن کورٹ ،سول کورٹ اورضلع کچہری میں شدید بارش ، بارش کے باعث عدالتی کام ٹھپ ہو کر رہ گیا۔

سیشن کورٹ، سول کورٹ اور ضلع کچہری میں شدید بارش ہوئی۔ بارش اس قدر تیز تھی کہ حصول انصاف کیلئے آنیوالے لوگ وکلاء کے چیمبروں اور عدالتوں کے برآمدوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ بارش کا پانی ہر طرف جمع ہوگیا۔ ایک گھنٹہ مسلسل بارش کے بعد عملے نے بارش کے پانی کو نکالا۔ ایک گھنٹے کے تعطل کے بعد عدالتوں میں کام روٹین کے مطابق شروع ہوگیا۔ تاہم عدالتوں میں اگلی تاریخیں دے دی گئیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer