ایم ڈی واسا غفران احمد کا شہر کے مختلف علاقوں مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہ

10 Aug, 2024 | 03:54 PM

Ansa Awais
ایم ڈی واسا غفران احمد کا شہر کے مختلف علاقوں مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہ
ایم ڈی واسا غفران احمد کا شہر کے مختلف علاقوں مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہ

دْرِنایاب : ایم ڈی واسا غفران احمد کے شہر کے مختلف علاقوں کے دورے، داتا دربار، بھاٹی ڈسپوزل اسٹیشن ،بھاٹی چوک مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہ کیا ۔
 ایم ڈی واسا نے اردو بازار روڈ، شاہ عالمی چوک، اور اکبری دروازے کادورہ کیا۔ تمام پونڈنگ پوائنٹس کو فوری کلیئر کرنے کی ہدایات دیں۔ ایم ڈی نے تمام ہیوی مشینری کو زیر استعمال لاتے ہوئے نشیبی علاقوں کو فوری کلیئر کرنے کی ہدایات دیں ۔ ایم ڈی واسا نے کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشن کو مکمل استعداد پر چلایا جا رہا ہے۔ایم ڈی واسا نے کہا کہ تمام واسا افسران و عملہ مون سون ایمرجنسی کیمپس پر مستعد رہے۔

مزیدخبریں