ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا میں ایک خاتون نے نوکری سے نکالے جانے کے چند دن بعد 3لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔

ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ انہوں نے بیوفورٹ میں ایک سٹور سے 10 ڈالر کا 30000$ گولڈ رش اسکریچ آف ٹکٹ خریدا۔چند روز قبل ہی نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے بتایا کہ 3 لاکھ ڈالر کا ٹاپ انعام دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک دنگ اور انتہائی شکر گزار ہیں، وہ اس سے قبل کوئی انعام نہیں جیتیں تھیں۔

خاتون کا کہنا تھا کہ انعامی رقم سے ان کو معاشی اعتبار سے تھوڑا سکون میسر آئے گا اور وہ نیا گھر خرید سکیں گی۔  

Ansa Awais

Content Writer